بالی وڈ سپر اسٹار سارہ علی خان نے اپنی نئی بولڈ تصاویر میں تمام حدیں پار کر دیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بالی ووڈ اداکارہ نے اپنی چند نئی تصاویر پوسٹ کیں جن سے ان کے مداح حیران رہ گئے۔
تاہم ان کی نئی تصاویر پر صارفین کی جانب سے بہت تنقید کی جا رہی ہے۔

نئی تصاویر میں بالی وڈ اداکارہ نے جہاں میک اپ کا انتہائی کم استعمال کیا ہے وہیں لباس کا بھی کم ہی استعمال کیا۔

تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے سارہ نے کسی عنوان کا انتخاب نہیں کیا لیکن ان کی تصویریں انٹرنیٹ پر دھوم مچانے کیلئے کافی تھیں۔
مداحوں نے ان تصاویر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کمنٹس کی بھرمار کر دی۔
کمنٹ سیکشن میں ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا: “خوبصورت”، اور ڈھیروں صارفین نے فائر ایموجی بنائے جبکہ متعدد کمنٹس تنقیدی تھے۔۔
واضح رہے کہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سارہ علی خان اپنی نت نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















