Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اروشی روٹیلا کے دیسی لُک نے کیا سب کو حیران

بھارتی اداکارہ اور ماہر ڈانسر اروشی روٹیلا اپنی خوبصورتی، بولڈنیس اور گلیمرس لُک کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔

 اس بار اروشی روٹیلا نے اپنی دیسی لک میں تصاویر پوسٹ کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔

اروشی روٹیلا نے اپنی چند تصویریں انسٹاگرام پر شئیر کیجس میں انہیں سارھی زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا کست اہے ساتھ ہی سندور بھی لگے دیکھا جا سکتا ہے۔؎

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Urvashi Rautela (@urvashirautela)

اداکارہ اپنی تصویروں اور بولڈ امیج کی وجہ سے ہمیشہ ہی خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Urvashi Rautela (@urvashirautela)

واضح رہے اداکارہ اروشی اپنی ہاٹ تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں فینس کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جاتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں