بھارتی اداکارہ اونیت کور کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چھٹیوں کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
اداکارہ ان دنوں لندن میں اپنی چھٹیاں انجوائے کر رہی ہیں۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا پر اونیت کی کافی فین فالوئنگ ہے تاہم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر پر اب تک لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں۔
دوسری جانب اداکارہ اونیت کور نے حال ہی میں بالی وڈ کی فلمی دنیا میں بھی قدم رکھا ہے۔
واضح رہے کہ اونیت جلد ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















