بالی وڈ فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کی ہیروئن تارا ستاریہ کے نت نئے گلیمرس اندازآتے ہی چھا گئے۔
اداکارہ تارا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویکیند کی کچھ بولڈ تصاویر شئیر کی ہیں۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پراداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویرمیں انہیں سفید رنگ کے بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
تارا ستاریہ نے کئی انداز، لبا س اور اسٹائل اپنائے، جنھیں انہوں نے انسٹاگرام پر شئیرکرکے اپنے مداحوں کے دل بھی جیت لئے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں