Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالیہ بھٹ کا سیاہ ساڑھی میں دلکش لُک

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی فلم راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی کے لیے آج کل پروموشنز میں مصروف ہیں تاہم اس ہی دوران اداکارہ کو مختلف جگہوں پر کی جانے والی پروموشن خوبصورت ساڑھی زیب تن کر کے سب کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں سیاہرنگ کی خوبصورت ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اسنٹاگرام پر اداکارہ عالیہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر پر متعدد تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

عالیہ بھٹ ایک سفید سیلف پرنٹ شدہ ساڑھی کولکتہ کی پروموشنز میں پہنی تھی۔

عالیہ بھٹ بھورے رنگ کی گلابی ساڑھی اور بغیر آستین کے بلاؤز میں ایک دلکش ہے، جسے انہوں نے گریزیا میگزین کے سرورق کے ‘دی ساڑی’ ایڈیشن کے لیے پہنا تھا۔

عالیہ نے کیپشن میں لکھا تھا کہ وہ ساڑھی سے محبت کرتی ہیں۔

اس کے علوہ اداکارہ نے فیروزی ساڑھی میں بھی کمال کا قہر ڈھایا تھا۔

واضح رہے اداکارہ عالیہ بھت آج کل اپنی آنے والی فلم راکی ​​اور رانی کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version