Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتخابی مہم کی تیاریاں؛ نواز شریف نے مریم نواز کو اہم ٹاسک سونپ دیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے مریم نواز کو عام انتخابات کیلئے منشور کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت جاری کر دیں۔

نواز شریف نے انتخابی مہم کے لیے پاکستان بھر میں جلسوں کا شیڈول بھی تیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

پارٹی کیجانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں