Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حنا خان کے اسٹائلش لک کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

 سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں اسٹائلش لک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan)

حنا خان کی پوسٹ کی جانے والی تصویر میں انہیں سی گرین اور لیمن رنگ کے بولڈ  لباس میں اپنے اسٹائلش لک سے مداحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں  کی جانب سےبہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

واضح  رہے کہ یہ تصاویر اداکارہ حنا خان نے گوا میں بنوئی تھی تاہم اب اداکارہ اپنے سیرو تفیح کے دنوں کو یاد کر رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں