Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالیہ اور رنویر فلم پروموشن میں مصروف، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی فلم راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی کے لیے وڈودرا میں پروموشنز کے دوران خوبصورت ساڑھی زیب تن کر کے سب کی توجہ اپنی جانب متوجہ کر لی۔

اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی ویڈیوانسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں لال اور گلابیرنگ کی خوبصورت ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اداکار رنویر کو پینٹ شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt (@aliaabhatt)

اس وقت یہ دونوں اداکار کولکتہ میں فلم راکی اور رانی کی پروموشن کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکار رنویر اور اداکارہ عالیہ کو  بنگالی زبان بولتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے۔

اسنٹاگرام پر اداکارہ عالیہ کی جانب سے پوسٹ کردہ ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر پر متعدد تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt (@aliaabhatt)

عالیہ بھٹ ایک سفید سیلف پرنٹ شدہ ساڑھی کولکتہ کی پروموشنز میں پہنی تھی۔

 عالیہ بھٹ ایک سفید سیلف پرنٹ شدہ ساڑھی اور گہری V-گردن والے بلاؤز میں نظر آتی ہیں، جو اس نے کولکتہ کی پروموشنز میں پہنی تھی- گنگوبائی کاٹھیواڑی۔ (Image: Instagram)

عالیہ بھٹ بھورے رنگ کی گلابی ساڑھی اور بغیر آستین کے بلاؤز میں ایک دلکش ہے، جسے انہوں نے گریزیا میگزین کے سرورق کے ‘دی ساڑی’ ایڈیشن کے لیے پہنا تھا۔

 عالیہ بھٹ بھورے رنگ کی گلابی ساڑھی اور بغیر آستین کے بلاؤز میں ایک دلکش ہے، جسے انہوں نے گریزیا میگزین کے سرورق کے 'دی ساڑی' ایڈیشن کے لیے پہنا تھا۔ (Image: Instagram)

عالیہ نے کیپشن میں لکھا تھا کہ وہ ساڑھی سے محبت کرتی ہیں۔

اس کے علوہ اداکارہ نے فیروزی ساڑھی میں بھی کمال کا قہر ڈھایا تھا۔

 عالیہ نے کیپشن میں لکھا کہ وہ ساڑھی سے محبت کرتی ہیں اور ہم اسے ساڑھیوں میں پسند کرتے ہیں، کیا نہیں؟ ایک پرو کی طرح ایک شاندار مونوٹون فٹ لے کر، وہ ہمیں واہ کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ (Image: Instagram)

واضح رہے اداکارہ عالیہ بھت آج کل اپنی آنے والی فلم راکی ​​اور رانی کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

 عالیہ بھٹ اس فیروزی ساڑھی اور بلاؤز میں ایک مثالی خوبصورتی ہے۔ اس کے جوڑے کے گرد باندھا ہوا گجرا اور خوبصورت جھمکے (کان کی بالیاں) شکل کو بڑھاتا ہے. (Image: Instagram)

متعلقہ خبریں