Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریا چکروتی کا بولڈ اوتار مداحوں کو بھا گیا

 بالی وڈ اداکارہ ریا چکرورتی نے اپنے شاندار اور بولد فوٹوز سے فینز کا دل جیت لیا ۔

بالی وڈ اداکارہ ریا چکرورتی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس سے ان کے فینز بھی پوری طرح سے متاثر نظر آتے ہیں۔

 ویسٹرن لُک میں بالی وڈ اداکارہ  ’ریا چکروتی‘ نے دئیے ایسے بولڈ پوز کہ سب دیکھتے رہ گئے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اس آوٹ فٹ میں کافی بولڈ لُک دے رہی ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے کے کچھ وقت بعد ہی وائرل ہو رہی ہیں ساتھ ہی ریا چکروتی اپنی دلکش اداؤں سے لوگوں کو دیوانہ بھی بنا رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rhea Chakraborty (@rhea_chakraborty)

واضح رہے کہ اداکارہ ریا چکرورتی کے مشکل وقت کا آغاز بوائے فرینڈ و اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے 14 جون 2020ء میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے جانے پر ہوا تھا۔

اداکارہ آخری بار فلم چہرے میں 2021ء میں دکھائی دیں جس کی شوٹنگ 2019-20 میں ہوئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں