بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈز کا خوبصورت لُک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
اداکارہ جیکولین فرنینڈز نے اپنی نئے تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
اس سے قبل اس لباس میں فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ الگ الگ انداز سے پوز کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
واضح رہے اداکارہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















