بالی وڈ اداکارہ شویتا تیواری آئے دن اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنا فوٹو شوٹ شئیر کیا ہے جس میں انہیں ساڑھی پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔
شویتا تیواری کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی ہرے اور پیلے رنگ کی ساڑھی میں اداکارہ مزید خوبصورت لگ رہی ہیں۔
انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ شویتا کو جارجٹ کی ساڑی میں جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
42 سال کی اداکارہ خوبصورتی اور فٹنس کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔
انہوں نے خود کو کافی مینٹین کرکے رکھا ہے ۔ کوئی یقین نہیں کرسکتا ہے کہ وہ 42 سال کی ہوچکی ہیں۔
اداکارہ کی بولڈنیس اور خوبصورت اداوں کے سب دیوانے ہیں ۔ ان کا ہاٹ لک دیکھ کر فینس دنگ رہ جاتے ہیں ۔
کام کے محاز پر بات کریں تو شویتا تیواری کسوٹی زندگی کی، بیگوسرائے، پرورش اور کہانی گھر گھر کی جیسے سیریلز میں نظر آچکی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
