Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی وڈ کی وہ اداکارئیں جو اپنے بیوٹی برانڈس سے کروڑوں کماتی ہیں

بالی وڈ کی اداکارائیں کاروباری دنیا میں کمال کرنے کے ساتھ ساتھ فلموں کے ذریعے ناظرین کے دل جیت رہی ہیں۔

آج ہم ایسی اداکاراؤں کے بارے میں بات کرنے جارہے ہیں جو فلموں کے ساتھ ساتھ بزنس سے بھی کروڑوں روپے کما رہی ہیں۔

اس فہرست میں حال ہی میں ‘ادی پورش’ اداکارہ کریتی سینن کا نام شامل کیا گیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی 33ویں سالگرہ پر اپنا بیوٹی برانڈ ہائفن لانچ کیا ہے۔

بالی وڈ کی تجربہ کار اداکارہ دیپیکا پڈوکون 82 E کی مالک ہیں۔

دیپیکا پڈوکون کا یہ بیوٹی برانڈ لگژری سکن کیئر پروڈکٹس بناتا ہےجس سے اداکارہ اس کاروبار سے کافی کماتی ہیں۔

کترینہ کیف کا نام بھی ان چند اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہے جنہوں نے سب سے پہلے کاروبار شروع کیا۔

 اداکارہ کترینہ کیف Kay Beauty کی مالک ہے۔

پریانکا چوپڑا نے بالی وڈ کے ساتھ ساتھ کاروباری دنیا میں بھی خوب نام کمایا چکی ہے۔

 2019 میں، پرینکا نے امریکہ میں ہیئر کیئر برانڈ ‘Anomaly’ شروع کیا۔

یہ ہی نہیں بلکہ اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھی ناخنوں پر پریس کا ایک برانڈ SOEZI لانچ کیا جس سے اداکارہ اچھا کماتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version