Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نورا فتحی کی تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

  سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کے حالیہ فوٹو شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

ڈانسر نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہے۔

نورا فتیحی  کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر بلیو رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین ورا فتیحی  کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں اور بیادری کی بھی۔

دوسری جانب نورا فتیحی نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔

واضح رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی  کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version