Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم جیلر شوکیس کا آفیشل ٹریلر ریلیز

سپر اسٹار رجنی کانت کی اگلی فلم کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا، جس کا نام جیلر شوکیس ہے۔

ٹریلر ریلر کا آغاز کاروں کے شاٹ کے ساتھ ہوتا ہے۔ اس کے بعد یہ منظر رجنی کانت کے کردار کو متعارف کرایا جاترا ہےجس کا نام ‘ٹائیگر’ متھویل پانڈیان ہے وہ اپنے آپ کو ایک شائستہ، نرم بولنے والے آدمی کے طور پر پیش کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ فلم جیلر شوکیس 10 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں