Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹیلر سوئفٹ کی جانب سے ٹرک ڈرائیورز کو ملین ڈالرز کا بونس

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے سب کے دل جیت لیے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکا میں اپنے میوزک ٹور کے دوران اپنے سامان کی ایک جگہ سے دوسری جگہ باحفاظت منتقلی پر ٹرک ڈرائیورز کو 5 ملین ڈالرز کا بونس دیا۔

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکا میں اپنا میوزک ٹور ختم ہونے کے بعد تقریباً 50 ٹرک ڈرائیورز کو ذمہ داری سے اپنا کام کرنے پر 5 ملین ڈالرز کا بونس دیا ہے۔

یاد رہے کہ گلوکارہ کے اس ملک گیر دورے کا بزنس1 بلین ڈالرز سے زیادہ تھا۔

واضح رہے کہ گلوکارہ نے اپنے بینڈ کے اراکین، ڈانسرز، لائٹنگ اور ساؤنڈ ٹیکنیشنز، کیٹررز اور دیگر عملے کو بھی دل کھول کر کافی رقم تحفے میں دی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں