Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالیہ بھٹ نے اپنایا ٹریڈیشنل انداز، گلابی ساڑھی میں تصاویر وائرل

عالیہ بھٹ نے اپنی آنے والی نئی فلم ’ راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی‘ کی تشہیر کے لیے گلابی رنگ کی ساڑھی کا انتخاب کیا ، جس میں انہوں نے اپنے لک سے  جادو ہی کر دیا۔

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt (@aliaabhatt)

فلمساز کرن جوہر کی فلم ’راکی اور رانی کی کہانی‘ اپریل کے بجائے اب 28 جولائی کو ریلیز ہوگی۔

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ جلد ہی فلم راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

 اس فلم کے میں کرن جوہر بھی کئی برسوں کے بعد ڈائریکشن کے میدان میں دکھائی دیں گے ، کرن جو ہر نے جس فلم کی آخری بار ڈائریکشن کی تھی وہ فلم  اے دل ہے مشکل تھی جوکہ  2016 میں ریلیز ہوئی تھی۔

راکی اور رانی کی پریم کہانی  پہلے فروری اور پھر اپریل 2023 میں ریلیز ہونے والی تھی  ملتوی کر دی گئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں