بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
اداکارہ سارہ علی خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ لیمن رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ دوسری تصویر میں ہرے رنگ کا منفرد لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔؎
سارا جو بھی کرتی ہیں وہ ان کے فینس کو کافی پسند آتا ہے۔
سارا علی خان کے ذریعہ شیئر کی گئی تازہ تصاویر میں ان کا گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے۔
اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
واضح رہے کہ سارا علی خان کو بھلے ہی بالی وڈ میں کم وقت ہوا ہو ، لیکن اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی شخصیت سے بھی انہوں نے ہمیشہ لوگوں کا دل جیتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















