Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اننیا پانڈے کی ٹرپ کی بولڈ تصاویر وائرل

 بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈےکی اسپین ٹرپ کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کو بیچ پر غیر مناسب گلابی رنگ کے انتہائی بولد لباس میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جا کستا ہے۔

سوشل میدیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں صارفین کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر پر شدید تنقیدی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

 واضح رہے گزشتہ دنوں اسپین ٹرپ کے بعد اداکارہ اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور ہفتہ کی رات ممبئی میں بارش کے دوران ڈرائیو کے لیے بھی ایک ساتھ باہر نکلے جس کی  تصاویر بھی وائرل ہوئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں