Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انوشکا شرما کی فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل

بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کی فیملی کے ہمراہ سیرو تفیح کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔

اداکارہ انوشکا کی انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصاویرمیں اداکارہ کو اپنے شوہر اور بیٹی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

انسٹاگرام پر اداکارہ کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ جینس اور ٹاپ زیب تن کی ہوئی ہیں اور ان کے شوہر کوہلی شرٹ اور شارٹ پہنے ہوئ ہیں۔

جبکہ ان کی بیٹی کا چہرہ نہیں دیکھا جا سکتا ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے سبز لباس میں اپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی  جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

   

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں