بلوچستان کے ضلع کیچ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
لیوز حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
لیویز حکام نے بتایا ہے کہ دھماکا ریمورٹ کنٹرول تھا جو ضلع کیچ میں بالگترکےعلاقے میں نلی کے مقام پر ہوا، ایک گاڑی کوریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے اڑایا گیا ہے جس میں یوسی بالگتر کے چیئرمین اسحاق یعقوب سمیت 7 افرادجاں بحق ہوئے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















