Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہناز گل کے نئے ہیر لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے

بھارتی اداکارہ شہناز گل نے کی  تصاویر اور ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہوگئے۔

اداکارہ  شہناز گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو ئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیاہ کلر کے لباس میں ویڈیو  پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

    اداکارہ کا یہ انداز دیکھ کر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کو اپنے شارٹ ہیر کے نئے لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کے اس نئے لُک کو سوشل میدیا صارفین کی جانب س بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ شہناز کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی رہی جس میں انہیں بولڈ لباس میں دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ حال ہیں میں اداکارہ شہناز گل بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے ساتھ اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں