بالی وڈ کی اداکارہ مونی رائے کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پروائرل ہو گیا۔
اداکارہ مونی رائے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
انسٹاگرام پر اداکارہ مونی رائے کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پیچ رنگ کا شارٹ بولڈ ڈریس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
واضح رہے اداکارہ مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
