بالی وڈ اداکارہ ریا چکرورتی نے اپنا لُک سے فینز کا دل جیت لیا۔
بالی وڈ اداکارہ ریا چکرورتی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس سے ان کے فینز بھی پوری طرح سے متاثر نظر آتے ہیں۔
ویسٹرن لُک میں بالی وڈ اداکارہ ’ریا چکروتی‘ نے دئیے ایسے پوز کہ سب دیکھتے رہ گئے۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اس آوٹ فٹ میں کافی بولڈ لُک دے رہی ہیں۔
اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے کے کچھ وقت بعد ہی وائرل ہو رہی ہیں ساتھ ہی ریا چکروتی اپنی دلکش اداؤں سے لوگوں کو دیوانہ بھی بنا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ ریا چکرورتی کے مشکل وقت کا آغاز بوائے فرینڈ و اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے 14 جون 2020ء میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے جانے پر ہوا تھا۔
اداکارہ آخری بار فلم چہرے میں 2021ء میں دکھائی دیں جس کی شوٹنگ 2019-20 میں ہوئی تھی۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















