Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پلک تیواری کی ساڑھی میں دلکش تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ پلک تیواری کی ساڑھی میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پیچ رنگ کی ساڑھی میں خوبصورت لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii)

اداکارہ کے اس لُک کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

پلک تیواری کے مداحوں  کی جانب سے اداکارہ کی ویڈیو پر ان کے دلکش ادائیں اور خوبصورتی پر متعدد تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے حال ہی میں سلمان خان اور پوجا ہیگڈے کے ساتھ فلم ’’کسی کا بھائی کسی کی جان‘‘ میں اپنا ڈیبیو کیا۔

واضح رہے کہ پلک اپنے دلکش انداز اور اداکاری کی مہارت سے سب کو حیران کر رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں