Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹائی ٹینک کی ہیروئن کیلئے دوسری کس اداکارہ کا نام زیر غور تھا؟

کیٹ ونسلٹ کی جگہ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ گوائنتھ پیلٹرو کو روز کا کردار دینا چاہتے تھے۔

اس فلم میں لیونارڈو ڈی کیپریو اور کیٹ ونسلیٹ نے بالترتیب جیک اور روز کے یادگار کردار ادا کیے۔

ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے بتایا کہ وہ کیٹ ونسلٹ کی جگہ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ گوائنتھ پیلٹرو کو روز کا کردار دینا چاہتے تھے۔

ٹائی ٹینک کی ہیروئن کیلئے اور کونسی اداکارہ کا نام زیر غور تھا؟

امریکی میگزین کو انٹرویو میں گوائنتھ پیلٹرو نے بھی بتایا تھا کہ وہ روز کے کردار کیلئے فائنل ہونے ہی والی تھیں لیکن انہیں موقع نہیں مل سکا۔

دوسری طرف میتھیو مکانلی نے ایک پوڈکاسٹ میں بتایا کہ انہوں نے جیک کے کردار کیلئے آڈیشن دیا تھا اور میں سمجھ رہا تھا کہ شاید یہ کردار مجھے مل جائے گا۔

آسکر ایوارڈ جیتنے والی جیمز کیمرون کی شہرہ آفاق فلم ‘ٹائی ٹینک’ کو ریلیز ہوئے 25 برس مکمل ہوچکے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں