Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ادیتی راو نے سفید لباس پہن کر فینز کی توجہ حاصل کر لی

بالی وڈ  کی ہیروئن ادیتی راو نے سفید لباس پہن کرگلیمرس اندازآتے ہی چھا گئے۔

اداکارہ ادیتی راو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شئیر کی ہیں۔

انسٹاگرام پراداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویرمیں انہیں سفید رنگ کے بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

ادیتی راو نے کئی انداز، لباس اور اسٹائل اپنائے، جنھیں انہوں نے انسٹاگرام پر شئیرکرکے اپنے مداحوں کے دل بھی جیت لئے۔

اس کے ساتھ اداکارہ نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے، جو ان کے لُک کو مکمل کر رہا ہے۔

اداکارہ کا یہ گلیمرس انداز لوگوں کو دیوانہ بنانے کے لیے کافی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں