Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سوہانا خان نے مداحوں کے دل جیت لیے، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکار کنگ خان کی بیٹی سوہانا خان کی حالیہ وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خاصہ توجہ حاصل کر لی ہے۔

اداکارہ سوہانا خان کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سوہانا اسٹریٹ پر مانگنے والے لوگوں کی مدد کرنے کے لیں اپنے والٹ سے کچھ پیسے نکال کر دے  رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر اداکارہ سوہانا کی بہت تعریف کی جا رہی ہے کیونکہ انہوں نے بہت خوش اسلوبی سے مدد کی بجائے انہیں جھڑکنے کےجس کی وجہ سے صارفین بہت خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

واضح رہے اداکارہ سوہانا بہت کم وقت میں ہی مداحوں کے دلوں میں  اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو چکی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version