Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سارہ خان کی سالگرہ کی تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں۔

اداکارہ سارہ علی نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر کچھ ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

سارہ کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں سارہ کو اپنی ماں اور بھائی کے ساتھ کیک کٹ کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی سالگرہ کی ویڈیو میں انہیں سادے سے لباس میں اپنے گھر میں ہی سالگرہ کو مناتے ہوئے دیکھا گیا۔

اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پرمتعدد اداکار سمیت مداحوں کی جانب سے بھی مبارک باد کی پیغامات دیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے اداکارہ سارہ  مداحوں کے ساتھ اپنے ہر پروجیکت کی اپ ڈیٹ انسٹاگرام کے پوسٹ کے ذریعے شئیر کرتی رہتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں