Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سارہ علی کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کرینہ نے کیا کہا؟

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کرینہ نے بھی انہیں مبارک باد پیئش کر دی۔

اداکارہ کرینہ کپور نے سارہ علی خان کی بچپن کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر تعریف کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

اداکارہ سارہ علی نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر کچھ ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

سارہ کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں سارہ کو اپنی ماں اور بھائی کے ساتھ کیک کٹ کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی سالگرہ کی ویڈیو میں انہیں سادے سے لباس میں اپنے گھر میں ہی سالگرہ کو مناتے ہوئے دیکھا گیا۔

واضح رہے اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پرمتعدد اداکار سمیت مداحوں کی جانب سے بھی مبارک باد کی پیغامات دیے جا رہے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں