Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پلک تیواری کا ’دیسی لُک‘ مداحوں کو بھا گیا

 بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبرو نا مور اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے اپنی خوبصورتی کی وجہ سے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

پلک تیواری نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فو ٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں گلابی کمیز شلوار میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii)

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر میں انہیں دیسی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ پلک اپنے بہترین فیشن چوائس کی وجہ سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتی ہیں۔

واضح رہے کہ پلک تیواری کو کچھ دنوں پہلے سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم کے ساتھ گھومتے ہوئے بھی دیکھا گیا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز جنگل میں آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیل گئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں