بالی وڈ کی نامور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی دلکش تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اداکارہ دپیکا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سفید لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی رنویر سنگھ کے ساتھ رومانوی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھیں۔
View this post on Instagram
یادرہے کہ بلاشبہ یہ بالی وڈ کی سب سے رومانوی جوڑی ہے وہ جہاں جاتے ہیں، ایک دوسرے کے لیے ان کا پیار ان کے چہروں اور جذبات میں عیاں ہوتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ بالی وڈ کی اس سب سے رومانوی جوڑی کے چرچے فلمی حلقوں سمیت اخبارات، ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا میں ہر جانب ہیں۔
واضح رہے کہ لوگ انھیں پیار سے DeepVeer بھی کہہ کر پُکارتے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















