Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ رانی مکھرجی نے کروایا سیاہ ساڑھی میں دلکش فوٹو شوٹ

بالی وڈ کی مشہور و معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی ایک تازہ تصاویر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں سیاہ رنگ کی ساڑھی میں دلکش پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 رانی مکھرجی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی اداکارہ کی تعریف کے لیے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rani Mukerji (@_ranimukerji)

یاد رہے رانی مکھرجی چند سالوں سے فلم انڈسٹری سے دور تھیں تاہم اب ایک بار پھر اداکارہ  نے اداکاری کا آغاز کر دیا ہے۔

واضح رہے اداکارہ فلم انڈسٹری سے دور تھیں لیکن مداحوں سے وہ سوشل میدیا کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں