Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہزارہ ایکسپریس حادثے کے بعد تاحال ٹرین شیڈول متاثر

ہزارہ ایکسپریس حادثے کے بعد تاحال ٹرین شیڈول متاثر ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل دو گھنٹے 37 منٹ جبکہ اسلام اباد سے کراچی آنے والی گرین لائن ایک گھنٹہ 27 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایک گھنٹہ 27 منٹ، کراچی ایکسپریس ڈائون 47 منٹ، کراچی ایکسپریس اپ ایک گھنٹہ 52 منٹ، کراچی آنے والی پاک بزنس دو گھنٹے تین منٹ، پاکستان ایکسپریس اپ دو گھنٹے 21 منٹ، پاکستان ایکسپریس ڈائون دو گھنٹے 40 منٹ جبکہ رحمان بابا ڈون ایک گھنٹہ 37 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں