پاکستان رواں برس اپنا 77 ویں یوم آزادی منارہا ہے اگرچہ بحیثیت قوم اور ملک کے ہم نے اقوام عالم میں کوئی خاص مقام یا نام حاصل نہیں کیا جیسا کہ کیا جانا چاہئے تھا تاہم اب بھی کچھ شعبے ایسے ہیں جہاں ہم اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے انہی میں پاکستانی شوبز انڈسٹری شامل ہیں۔
حکومت پاکستان ہرسال مختلف شعبوں میں غیر معمولی خدمات انجام دینے والے افراد کو سویلین ایوارڈز سے نوازتی ہے۔ یہاں پران مشہور شخصیات کی فہرست پیش کی جارہی ہے جنہوں نے فن اور ثقافت میں سویلین ایوارڈز حاصل کیے ہیں۔

یہ تمام اعزازات 23 مارچ 2024 کو یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران دیئے جائیں گے۔
تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے خوش نصیب
سجل علی ( اداکارہ)
جگن کاظم (اداکارہ ، میزبان)
عبدالباطن فاروقی (اداکار)
عمران عزیز میاں قوال
شہزاد رفیق (ڈائریکٹر)
فضا علی مرزا (پروڈیوسر، رائٹر)
فاروق حسن (میزبان)
ہلال امتیاز حاصل کرنے والے خوش نصیب
بلال لاشاری (ڈائریکٹر)
جواد بشیر( گلوکار)
فاخر محمود ( گلوکار)
صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی حاصل کرنے والے خوش نصیب
شازیہ منظور (گلوکارہ)
مائی دھائی( لوک گلوکارہ)
عنایت حسین بھٹی (اداکار)
عجب گل (اداکار)
عدنان صدیقی (اداکار)
نغمہ (اداکار)
شیماکرمانی (کلاسیکل ڈانسر)
ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے خوش نصیب
سرمد کھوسٹ (اداکار، ڈائریکٹر)