Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سبز لباس میں کرینہ نے ڈھایا قہر، ویڈیو وائرل

بالی  وڈ کی سپر اسٹارکرینہ کپور کی دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

کرینہ کپور کی انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کرینہ کو  سبز رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں اداکارہ بہت زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ کرینہ کپور فلم لال سنگھ چڈھا میں اپنی اداکاری کے جوہر پیش کرتی نظر آئی تھیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں