Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملائکہ اروڑا کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

بالی وڈ کی معروف ڈانسر ملائکہ اروڑا  رقاصہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلمی اداکارہ اور ماڈل بھی ہیں۔

بھارتی فلموں کی اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا اپنے ڈانس ، فٹنس اور اسٹائلش انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Frontier Raas (@frontierraas)

اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

 انسٹاگارم پر ڈانسر ملائکہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو میںانہیں مختلف پارٹی ڈریس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

 اس کے علاوہ فٹنس کو اپنی زندگی کا اہم ترین حصہ تسلیم کرنے والی اداکارہ ملائکہ باقاعدگی سے جم اور ورک آؤٹ کی تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں