بالی وڈ کی اداکارہ گلوکارہ شورتی حسن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ شورتی حسن نے گزشتہ روز فوٹو اور ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اداکارہ کی اس تصویر کو اب تک متعدد مداح پسند کرچکے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ شورتی حسن نے ہندی، تامل اور تیلگو فلموں میں اداکاری و گلوکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















