کیارا ایڈوانی کے سادہ لُ نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ اپنی فلم ستیا پریم کی کتھا کی کامیابی کے بعد ایک بار پھر بغیر میک اپنے مداحوں کے سامنے آئی ہیں۔
کیارا ایڈوانی کی بغیر میک اپ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ فوٹوگرافروں کو دیکھ کر مسکرا رہی ہیں اور اُن کے بال کھلے ہیں۔
چند روز قبل کیارا ایڈوانی نے بھارتی ٹی وی پر ایک شو میں شرکت کی اور اپنے شوہر سدھارت ملہوترا سے متعلق دلچسپ گفتگو کی۔
انہوں نے بتایا کہ میرے شوہر بہت اچھا کھانا بناتے ہیں اور مجھے پیار سے’ کی‘ کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
