Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ اس درخت میں چھپے چہروں کو تلاش کر سکتے ہیں؟

سادہ سا نظر آنے والا یہ درخت اپنے اندر کئی چھپائے ہوئے ہے، اب یہ آپ کی بصارت کا امتحان ہیں کہ آپ انہیں کیسے تلاش کرتے ہیں۔

یہ ایک نہایت دلچسپ بصری پہیلی ہے جو اس بات کا اندازہ لگانےمیں مدد فراہم کرتی ہے کہ لوگ روزمرہ کی زندگی، آرٹ، نفسیات اور یہاں تک کہ دماغ میں اشیاء کو کیسے دیکھتے ہیں۔ اس طرح کے کھیل یہ بتاتے ہیں کہ دماغ کس طرح بصری معلومات کا تجزیہ کرتا ہے اور اس کی تشریح کرتا ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ تصور حقیقت کی ایک سادہ تصویر سے زیادہ پیچیدہ ہے۔

اس طرح کی آپٹیکل پہیلیوں نے فنکاروں کو دلکش اور ذہن کو گھمانے والے فن پارے تیار کرنے کی ترغیب دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو اب اس طرح کے فن پارے کافی زیادہ دیکھنے کا ملتے ہیں۔

اس  بصری پہیلی میں کئی چہرے چھپے ہوئے ہیں کیا آپ انہیں تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں نہیں تو نیچے اسکرول کر کے جواب دیکھیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version