بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف ور وکی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر اداکار وکی نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ اداکارہ کترینہ کے ہمراہ ایک دلکش تصویر پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
View this post on Instagram
وائرل ہونے والی تصویر میں کترینہ اور وکی کو ایک دوسرے کو دیکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
سوشل میدیا پر وائرل ہونے اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ وکی کوشل نے اپنی سالگرہ مئی میں منائی تھی، اس کے لیے جوڑے نے امریکا کا سفر کیا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















