Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرینیتی چوپڑا نے ایک بار پھر اپنی آواز کا جادو جگا دیا ،ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے گانا گاتے ہوئے کی  ویڈیو  شیئر کردی۔

پرینیتی کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو خوبصورت آواز میں گانا گاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @parineetichopra

اداکارہ کی یہ ویڈیو خبروں کی زینت بننے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہے ساتھ ہی اسے مداحوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ دنوں قبل بھی ایک گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اس سے قبل بھی اداکارہ وک پاکستانی صوفی گانا گاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے اداکارہ پرینیتی چوپڑا اداکاری کے ساتھ ساتھ گانا گانے میں بھی مہارت رکھتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں