اس تصویر میں ایک چھوٹا سا دل چھپا ہوا ہے، صرف تیز بصارت والے افراد ہی 8 سیکنڈ میں اسے تلاش کر سکتے ہیں۔
اس طرح کے بصری گیم ذہن کو متحرک کرنے کے ساتھ ادراک اور مشاہدے کی مہارت کو چیلنج کرتے ہیں۔ یہ وہم اس بارے میں کسی قدر آگاہی فراہم کرتے ہیں کہ ہمارا دماغ ان پیچیدہ بصری معلومات پر کیسے عمل کرتا ہے۔
یہ سادہ طریقہ ارد گرد کی چیزوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے آپ کے بصری نظام کی صلاحیت کو جانچنے میں مدد کرتا ہے۔ بصری وہم دماغ کے ان حصوں کو متحرک کرنے میں مدد کرتا ہے جو میموری اور ذہانت کے لیے ذمہ دار ہیں۔

اس طرح کے چیلنجز کی باقاعدہ مشق علمی صلاحیتوں کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتی ہے، اس طرح یہ عمر رسیدہ افراد میں علمی زوال کو روکتے ہیں۔
مزید برآں، یہ سرگرمی دماغ کو آرام دے کرتک تناؤ اور اضطراب کی سطح کو کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔
اس تصویر میں ایک کمرے کو دکھایا گیا ہے جس میں ہر جگہ اشیاء بکھری ہوئی ہیں۔ جبکہ قارئین کے سامنے چیلنج یہ ہے کہ کمرے میں چھپے دل کو 8 سیکنڈ میں تلاش کریں تیز نگاہ رکھنے والے ذہین افراد ہی اسے تلاش کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے اسے مقررہ وقت میں ڈھونڈ لیا ہے تو آپ واقعی ذہین ہیں تاہم جو لوگ اسے ابھی تل تلاش نہیں کر پائیں ہیں وہ نیچے اسکرول کر جواب دیکھیں۔

دل کو تصویر کے انتہائی دائیں جانب دو پھولوں کے گلدانوں کے درمیان دیکھا جاسکتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















