Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرینہ اور عالیہ کی تصویر نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی

بالی  وڈ کی سپر اسٹارکرینہ کپور کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

کرینہ کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں  جس میں ان کے ساتھ اداکارہ  عالیہ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

تاہم عالیہ اور دیگر فین پیجز کی جانب سے بھی ان تصاویر کو پوسٹ کیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt (@aliaabhatt)

دونوں اداکاروں کو ایک ساتھ دیکھ کر مداح اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں ساتھ میں ان دونوں کی خوبصورتی کی بھی تعریف کر رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کرینہ کو سفید جبکہ اداکارہ عالیہ کو پیج رنگ کہ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

واضح رہے کہ کرینہ کپور اکثر اپنے مداحوں کے ساتھ نت نئی تصاویر اور فوٹو شوٹ شئیر کرتی رہتی ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں