Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حنا خان نے سیاہ لباس میں ڈھایا قہر، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ حنا خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

 سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہونے والی ویدیومیں انہیں سیاہ رنگ کے اسٹائلش ڈریس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan)

حنا خان کی پوسٹ کی جانے والی تصویر میں انہیں ں اپنے اسٹائلش لک سے مداحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں  کی جانب سےبہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

واضح  رہے کہ یہ تصاویر اداکارہ حنا خان نے گوا میں بنوئی تھی تاہم اب اداکارہ اپنے سیرو تفیح کے دنوں کو یاد کر رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں