امریکی گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز کی سیم اصغری سے طلاق ہوگئی۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیم اصغری مبینہ طور پر برٹنی اسپیئرز سے یہ چاہتے ہیں کہ گلوکارہ کے بارے میں تہلکہ خیز پوشیدہ معلومات کو محفوظ رکھنے کے لیے اُنہیں شادی سے قبل طے ہونے والے معاہدے سے زیادہ رقم ادا کی جائے۔
واضح رہے کہ سیم اصغری نے برٹنی اسپیئرز کو دھمکی دی ہے کہ اگر اُنہیں پہچنے والے نقصان کا معاوضہ ادا نہیں کیا گیا تو وہ گلوکارہ کے بارے میں اپنے پاس موجود معلومات کو وائرل کر دینگے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















