بالی وڈ اداکارہ اونیت کور کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔
اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو دیسی لباس میں کتھک کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
پچھلے کچھ دنوں میں اونیت لندن سے اپنی تصاویر شیئر کر رہی تھیں جس میں ان کی بولڈ تصاویر بھی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ اونیت حال ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بنی ٹیکو ویڈس میں نظر آئی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















