Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انوشکا شرما کے نئے لُک نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما  کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پراداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma)

اسنٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ شرٹ اور اسکن ہینٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

سارٹ ہیر کے ساتھ اپنایا جانے والا اداکارہ کا یہ لُک مداحوں کو دیوانا بنا رہا ہے۔

اداکارہ اپنی نت نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ وڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے 3 سال بعد فلموں میں واپسی کا ارادہ کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

 

متعلقہ خبریں