بھارتی اداکارہ اونیت کور کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
حال ہی میں اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پرکچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں سیاہ بولد لباس میں مختلف بولد پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر اونیت کی کافی فین فالوئنگ ہے تاہم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر پر اب تک لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں۔
اداکارہ اونیت کور نے حال ہی میں بالی وڈ کی فلمی دنیا میں بھی قدم رکھا ہے۔
واضح رہے کہ اونیت جلد ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
