بالی وڈ فلم ڈنکی ایک کامیڈی فلم ہے جس کی ہدایت کاری راجکمار ہیرانی کر رہے ہیں۔ فلم میں شاہ رخ خان، تاپسی پنو، بومن ایرانی اور وکی کوشل شامل ہیں۔
فلم ڈنکی کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
فلم جوان کے بعد شاہ رخ خان کا اگلا پروجیکٹ فلم ڈنکی اپنے پیشرو کی طرح کافی توقعات پیدا کر رہا ہے۔
بالی راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “ڈنکی” جس میں شاہ رخ خان اور تاپسی پنو شامل ہیں اس سال دیوالی کے دوران ریلیز ہونے والی ہے۔
قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ٹیزر کو ممکنہ طور پر سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم “ٹائیگر 3” سے موازنہ کیا سکتا ہے کیونکہ دونوں فلمیں دیوالی کے آس پاس ریلیز ہونے کی امید ہے۔
اس فلم کی کہانی ‘ڈنکی فلائٹ’ اپروچ کا استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی امیگریشن کے گرد گھومتی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔















