بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں دیسی لک میں دیکھا جا سکتا ہے۔
حنا خان کی پوسٹ کی جانے والی تصویر میں انہیں اورنج پیچ شیڈ کا لہنگا زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سےبہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ حنا خان مداحوں کے ساتھ اپنے نت نئے فوٹو شوٹ شئیر کرتی رہتی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
